ہمارے اندر ہمیشہ ایک طلب تھی اپنی سوسائٹی کے لیے کچھ کرنے کی اور اپنے لوگوں کو مقصد کی لگن دینے کی۔ ہمارا پہلا انیشیٹو ، فلنتھراپی' تھا، جہاں ہم سب دوستوں نے مل کر سوشل ویلفیئر کا کام شروع کیا۔ ہمیں بہت جلد اندازہ ہو گیا کہ صرف فائنینشل مدد کر نا کافی نہیں ہے، ہمیں وژن اور مقصد بھی ٹرانسفر کرنا ہے۔
تعلیم کے علاوہ ایک اور راستہ جو بہت افیکٹو تھا، وہ پروڈکٹس کے ذریعے تھا کہ مقصد کو خود اپنی زندگی میں لائیں اور خاموشی سے دوسروں کی زندگی میں سب کا نشس لے اس کو انکار پوریٹ کر دیں۔ اسی تڑپ کے ساتھ 'پیام ' وجود میں آیا۔
جب آپ ہم سے کچھ خریدتے ہیں تو آپ اس مقصد کو کیری کرتے ہیں اور اس پیغام کو آگے پہنچانے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ امت اور دنیا کے بارے میں یہی سوچ بہتر ہے کہ ہم اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیں۔
؎
شکوۂ ظلمِت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
Product Features
Export Quality Pages
Includes 200+ Re-export Quality pages. We use 100 GSM paper for a thick, premium feel
Premium Ply Cover
High-quality cover that does not fold or bend, ensuring your work remains protected at all times
Durable Rust-Proof Brass Rings
Strong brass rings designed to move smoothly; they will not tear your pages or let them fold